Khwab Mein Soorah Al-anaam Parhna
خواب میں سورۃ الانعام پڑھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ سورہ الانعام پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ دنیا اور آخرت کی سعادت حاصل کرے گا ۔حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ چوپائے حاصل کرے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ احسان اور سخاوت کی توفیق پائے گا ۔
ایک تبصرہ شائع کریں