خواب میں مالٹا دیکھنا

Khwab Mein Malta Dekhna

seeing orange in dream can have multiple interpretations. Keep reading to discover the most authentic Dream Interpretation of Seeing  orange in a dream in Urdu, based on the Islamic Dream Interpretation. Find out more khwab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on Tabeer ur Roya book written by Ibn Sirin.

خواب میں مالٹا دیکھنے کی تعبیر

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ نارنگی کچھ زرد ہوتی ہے لیکن خوشبودار اور دیکھنے میں عمدہ اور پاکیزہ ہے اور بہشت کے میووں میں سے ہے۔ لہٰذا خواب میں عمدہ ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نارنگی ایک سے تین تک فرزند ہے۔ اگر تین سے زیادہ دیکھے تو اسی قدر مال ہے اور سبز نارنگی بہتر ہے اور زرد نارنگی بھی وقت پر بری نہیں ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ نارنگی سبز ہے تو بعض اہل تعبیر کے نزدیک بیماری اور غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نارنگی کی دیکھنا چار وجہ پر ہے: ( 1) دوست (2) جھگڑا (3) فرزند (4) لوگوں سے منفعت

Islamic Dream Interpretation Seeing orange in  Dream

Hazrat Daniyal (A.S.) said that the orange, though somewhat yellow, is fragrant, beautiful, and pure — it is one of the fruits of Paradise. Therefore, seeing an orange in a dream is considered good and auspicious.

Hazrat Ibn Sirin (may Allah have mercy on him) said that seeing an orange in a dream represents one to three children. If a person sees more than three oranges, it means he will gain wealth in that amount. Green oranges are considered better, but even yellow ones — if seen in their proper season — are not bad.

Hazrat Ibrahim Kirmani (may Allah have mercy on him) said that if one sees green oranges, according to some dream interpreters, it can also indicate illness or sorrow.

Hazrat Jafar Sadiq (A.S.) said that seeing oranges in a dream has four meanings:

  1. Friendship
  2. Dispute
  3. Children
  4. Benefit from people

5/Post a Comment/Comments

  1. کسی کو مالٹا کھاتے دیکھنااور وہ کہے آپ بھی کھاؤ اور روزے کی حالت ھو

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. مالٹا کھانا خواب میں عام طور پر خوشخبری، تازگی، اور اچھے حالات کی علامت ہوتا ہے۔ مالٹے کا ذائقہ میٹھا اور خوشگوار ہوتا ہے، اس لیے یہ خوشی، صحت، یا زندگی میں آسانیاں آنے کی نمائندگی کر سکتا ہے۔
      اگر آپ خواب میں روزے کی حالت میں ہیں اور کوئی کہے کہ کھائیں تو یہ علامہ ہوسکتی ہے کہ آپ کے اوپر کوئی ایسا موقع آئے گا جس میں آپ کی صبر، تقویٰ یا عبادت کی حالت کے باوجود فائدہ پہنچے گا

      حذف کریں
  2. خواب میں اگر مالٹا دیکھا جائے خراب

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. خواب میں خراب مالٹا دیکھنے کی تعبیر منفی ہوتی ہے اور یہ خواب غم، پریشانی، نقصان یا مسائل کی نشاندہی کرتا ہے۔ عموماً مالٹا خواب میں خوشی، سکون، اور خوشگوار حالات کی علامت ہوتا ہے، لیکن اگر مالٹا خراب، بدبودار یا کچا دکھائی دے تو یہ زندگی میں رکاوٹیں، ناخوشگوار حالات، یا کسی نقصان کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

      حذف کریں
  3. اگر مالٹا خراب ہو تو تمیر کریں خواب کی

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں