Khwab Mein Aata Dekhna
خواب میں آٹا دیکھنے کی تعبیر
آٹا خواب میں دیکھنا مال اور نعمت حلال کی دلیل ہے جو بغیر رنج کی حاصل ہو گا۔ حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ آٹا برف کی مانند ہوا سے آتا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اسی قدر خواب دیکھنے والے کو مال او رنعمت حلال ہوگی، جہاں سے کہ امید نہیں ہے ۔
0 Comments
Post a Comment