Khwab Main Ashtar Khaar Dekhna
خواب میں اشرخار دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین میہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اشتر خار دیکھنا غم واندوہ کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے خواب میں اشتر خار لیا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے اور اس نے کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر غم اندوہ اٹھا ئے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو دیا ہے یا سچا ہے تو دلیل ہے کہ تم اندوہ سے نجات پائے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے اشتر غار رکھا اور اونٹ کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ نص اونٹ کے لیے غم ناک ہوگا۔
0 Comments
Post a Comment