Khwab mein Aabla Dekhna ki Tabeer
خواب میں چھالہ، آبلہ دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین جینے نے فرمایا ہے کہ خواب میں آبلہ دیکھنا دولت کی زیادتی کی دلیل ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم پر آبلہ ہے تو دلیل ہے کہ اس اندازے پر اس کو مال ملے گا۔
حضرت کرمانی یے نے فرمایا ہے کہ جسم پر آبلہ خواب میں دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کو حرام ملے گا۔ حضرت جعفر صادق مے نے فرمایا ہے کہ جسم پر آبلہ کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے اول زیادتی مال دوم عورت ملے گی سوم بچہ پیدا ہو گا چہارم چهارم مراد پوری ہوگی پنجم اگر آبلہ سفید ہے تو خوف سے امن پائے گا۔