خواب میں سورہ القدر پڑھنے کی تعبیر

Khwab Mein Surah Al-qadr Parhna

خواب میں سورہ القدر پڑھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ القدر پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ دنیا سے شب قدر اور ثواب پا کر رحلت کرے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی عمر دراز ہو گی اور مراد پائے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کی عزت اور مرتبہ عالی ہو گا ۔

0/Post a Comment/Comments