سورہ قرآنی خواب میں سورہ الفتح پڑھنے کی تعبیر Khwab Mein Surah Al-Fath Parhnaخواب میں سورہ الفتح پڑھنے کی تعبیرحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الفتح پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ سب دروازوں سے اس کو فتح اور نصرت ہو گی ۔
0 Comments
Post a Comment