خواب میں ہوائی ذرات دیکھنا

Khwab mein hawai Zarat dekhna

خواب میں ہوائی ذرات دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے خواب میں ذرات بے ہودہ بات اور پریشان کام ہے کہ جس میں خیر اور منفعت نہیں ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے:۔ فجعلنا ہ ھباء منشور (اور ہم نے ان کو پراگندہ ذرات کر دیا)
حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر ہوا کے سرخ ذرات دیکھے تو دلیل ہے کہ اس ملک میں بیماری ہو گی اور اگر سیاہ ہیں تو مصیبت پر دلیل ہے۔ سفید ہیں تو دلیل بے غمی پر ہے-

0/Post a Comment/Comments