لفظ ا سے تعبیر خواب میں افیم دیکھنا Khwab Mein Afeem Dekhnaخواب میں افیم دیکھناحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ افیون (افیون :افیم ) کا خواب میں دیکھنا غم اور اندیشہ کی دلیل ہے اور افیون کا خواب میں کھانا غم اوراندوہ اور مصیبت اور رنج کی دلیل ہے
0 Comments
Post a Comment