خواب میں سداب دیکھنا

Khwab Mein Sadab Dekhna

خواب میں سداب دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سداب جھگڑا اور خصومت ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس سداب ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی سے جھگڑا کرے گا اور اگر دیکھے کہ سداب کھائی ہے تو بھی یہی تاویل ہے ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ سداب زدر ہو گئی ہے اور کھاتا ہے ۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ سداب کسی کو دی ہے ۔ یا گھر سے باہر ڈالی ہے ۔ دلیل ہے کہ لڑائی جھگڑے سے خلاصی پائے گا اور سداب کو خواب میں دیکھنا غیر مفید ہے۔

0/Post a Comment/Comments