Khwab Mein Khud ko Behosh Dekhna
خواب میں خود کو بے ہوش پانا
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہیکہ اگر کوئی شخص میں دیکھے کہ بے ہوش ہوگیا ہے اور اسکی عقل زائل ہوگئی ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کو ایسا کام دوپیش آئے گاکہ اس میں وہ حیران و پر یشان ہوگا۔ لیکن آخر کار اس کا نتیجہ بہتر ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں بے ہو شی دو وجہ پر ہے ۔ اول ، کاموں میں دشواری ۔دوم،حیر انی اور پر یشانی ، عاجزی اورلاچاری۔
ایک تبصرہ شائع کریں