Khwab Mein Kaghaz Dekhna
خواب میں کاغذ دیکھنے کی تعبیر
صحیفہ اس کے تین معنی ہیں۔ ایک نامہ دوسرے کاغذ ۔ تیسرے پردہ حضرت ابن سیرین نے فرمایا کہ اگر صحیفے پر کچھ لکھا ہے۔ دلیل ہے کہ وراثت پائے گا۔ اور دیکھے کہ کسی کے صحیفے پر اپنے لیے کچھ لکھا ہے۔ دلیل ہے کہ دیندار با امانت مرد سے کچھ حاصل کرے گا۔اور اگر دیکھے کہ صحیفے پر سبز خط سے کچھ لکھا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی آفت زدہ سے کچھ پائے گا اور اگر صحیفے پر کچھ نہیں لکھا ہے۔ تو وراثت نہ پائے گا۔
0 Comments
Post a Comment