سورہ قرآنی خواب میں سورہ الفاتحہ پڑھنے کی تعبیر خواب میں سورہ الفاتحہ پڑھنے کی تعبیرحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے سورہ الحمد شریف پڑھی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہو گی اور اس کے کام کا خاتمہ ایمان پر ہو گا ۔
0 Comments
Post a Comment