لفظ پ سے تعبیر خواب میں پھکی کھانا خواب میں پھکی کھاناسفوف، پھکی ، اس کو خواب میں کھانا غم واندوہ ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے سفوف کھایا اور اس سے خیر و منفعت پائی ۔ تو بہتری پر دلیل ہے ۔
0 Comments
Post a Comment