لفظ س سے تعبیر خواب میں سماق دیکھنا خواب میں سماق دیکھناحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سماق کا دیکھنا جنگ اور جھگڑے پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے سماق کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی سے گفتگو کرے گا اور سماق کھانے میں بھلائی نہیں ہے ۔
0 Comments
Post a Comment