لفظ م سے تعبیر خواب میں مرغابی کا انڈا دیکھنا مرغابی کا انڈا خواب میں دیکھنا چار وجہ پر ہے ۔ اول مراد کا پانا ،دوسری عورت کرنا ،تیسرے کنیز خریدنا ، چوتھے فرزندوں کا پیدا ہو نا ۔
0 Comments
Post a Comment