لفظ ب سے تعبیر خواب میں بزرقطونا دیکھنا یا کھانا حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بزرقطونا دیکھنا غم و اندوہ کی دلیل ہے اور اسکا کھانا کھائے ہوئے کے مطابق مال کے نقصان اور رنج کی دلیل ہے۔
0 Comments
Post a Comment