گژ۔ شہد کا چھتہ ۔ خواب میں مرد منافق اور بے خبر ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں شہد کا چھتہ روزی حلال ہے جو خلقت کو بغیر احسان کے حاصل ہوتی ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے۔ وانزلنا علیکم المن والسلوی (اور ہم نے تم پر من اور سلویٰ اتارا ہے۔) اور اگر دیکھے کہ چھتے میں بہت سا شہد ہے اور کھایا ہے اور کسی کو نہیں دیا ہے۔ دلیل ہے کہ ا سکو مال حلال پہنچے گا اور اس سے خیر دیکھے گا اور اگر اس کے خلاف دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس مال سے اس کو خیر اور راحت پہنچے گی۔
خواب میں شہد کا چھتہ دیکھنا

ایک تبصرہ شائع کریں