لفظ ک سے تعبیر خواب میں کاسنی دیکھنا Khwab Mein Kasni Dekhnaخواب میں کاسنی دیکھناحضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کاسنی کا کھانا غم و اندوہ ہے اور اگردیکھے کہ اس کو کسی نے کاسنی دی ہے اور اس نے کھائی ہے۔ دلیل لے کہ گم ناک ہو گا۔
0 Comments
Post a Comment