Khwab Mein Samundari Jhaag Dekhna
خواب میں سمندری جھاگ دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سمندر جھاگ باداہ سے کا کسی بڑے آدمی سے منفعت کا حاصل کرنا ہے۔ کفن: حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ کسی زندے یا مردے کے لئے کفن بنایاہے۔ اگر وہ معلوم شخص ہے تو اس سے رنج پہنچنے پر دلیل ہے۔ اور اگر کسی معلوم مردے کا کفن اس نے اتارا ۔ دلیل ہے کہ دنیا میں اس مردے کی طریقے کی تلاش کرے گی۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مردے کا کفن پھاڑا ہے۔ اہل تعبیر کہتے ہیں کہ اگر صاحب خواب صالح اور پارسا اور طالب علم ہے اور باریک باتیں کہتا ہے دلیل ہے کہ دنیا اس کا رخ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ مردوں کے کفن اتارتا ہے تو جگہ بہ جگہ لیے پھرتا ہے۔ دلیل ہے کہ مال حرام اس کے ہاتھ پر روانہ ہو گا۔ اور اگر صاحب خواب مفسد ہے۔ دلیل ہے کہ منافق اور چغل خور ہو گا۔ اور لوگوں پر فساد اور جھوٹ کی گواہی دے گا۔
0 Comments
Post a Comment