Khwab mein afsurda dekhna
خواب میں افسردہ ہونے کی تعبیر
حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں افسردہ کھانا غم اور اندوہ ہے اگر دیکھے کہ افسردہ چیز کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر اس کو نم اور اندوہ ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے افسردہ چیز دی ہے اور اس نے کھائی ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کے ساتھ جنگ اور خصومت میں پڑے گا اور اگر نہیں کھائی ہے تو تم نہ ہونے کی دلیل ہے۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں افسردہ کا کھانا دلیل ہے کہ وہ جنگ وہ خصومت میں پڑے گا حاصل یہ ہے کہ افسردہ چیز کے کھانے میں کچھ فائدہ نہیں ہے۔
0 Comments
Post a Comment